لاہور: (ویب ڈیسک) کمسن بچے کی عقلمندی سے ماں کو اونچائی سے گرنے سے بچانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماں اور بیٹے کی دلچسپ ویڈیو کو بھارتی پولیس سروس کے افسر دیپانشو کابرا نے ٹوئٹر پر شیئر کی تھی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون بلند سیڑھی پر کھڑے ہوکر گیراج کا دروازہ ٹھیک کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ اچانک سیڑھی گرجاتی ہے۔
بچہ خاتون کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے جو ماں کو ہوا میں لکٹا دیکھ رہا تھا پھر اچانک دوڑا اور آہستہ آہستہ سیڑھی کو اٹھا کر دوبارہ ماں کے قریب کھڑا کیا، خاتون نے فوراً ہی سیڑھی میں اپنی ٹانگیں پھنسائی تاکہ گرنے سے بچ سکے۔
ویڈیو کو اب تک 56 ہزار سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں، 3 ہزار صارفین نے ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہار کیا جب کہ متعدد افراد تبصروں میں بچے کی تقریف کررہے ہیں اور ہیرو قرار دے رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

