اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہےکہ اسٹیک ہولڈرز انا اور انتہائی رویہ ایک طرف رکھ کر عظیم ترقومی مفاد مدنظر رکھیں، سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، یہ اقتصادی استحکام کی کنجی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے تعلیمی دورے پر آئے کیڈٹ کالج کوہلو (بلوچستان) کےکیڈٹس نے ملاقات کی۔
صدر مملکت نےکہا کہ سیاسی قیادت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ نچلی سطح پر روابط بڑھانےکی ضرورت ہے ، ریکوڈک سمیت دیگر منصوبے بلوچستان کو مختصر عرصے میں خوشحال بناسکتے ہیں۔
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اقربا پروری اور بدعنوانی کا خاتمہ، میرٹ اور شفافیت کا فروغ قوم کی تعمیر کے لیے ضروری ہے ۔ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ، ذاتی مفادات اور انا کو ترک کرنا چاہیے، سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل مالی ، سماجی اور اقتصادی استحکام کے حصول ، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی کنجی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز اپنی انا اور انتہائی رویےکو ایک طرف رکھیں، عظیم تر قومی مفاد کو مقدم رکھیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

