Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

غریب دیہی خواتین کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت ترجیح ہے، فیصل کریم

By adminدسمبر 19, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دور افتادہ علاقوں خاص طور پر سابق فاٹا اور بلوچستان کی غریب اور نادار خواتین کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نیٹ ورک میں شمولیت اولین ترجیح ہے۔
سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی وفد کو بی آئی ایس پی پر بریفنگ کے دوران انہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جاری اقدامات سے آگاہ کیا اور سابقہ فاٹا کے اراکین قومی اسمبلی سے کہا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بی آئی ایس پی کے مختلف پروگراموں میں شمولیت کے حوالہ سے آگاہی اور شعور اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خواتین اس پروگرام سے مستفید ہو سکیں۔
وفد میں ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ، محمد جمال الدین، مفتی عبدالشکور اور ساجد حسن طوری شال تھے، وفد کے اراکین نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو فعال اور مؤثر طریقے سے کام کرنے کے حوالہ سے اپنی تجاویز و آراء پیش کیں اور اپنے متعلقہ اضلاع میں مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی۔
وفد کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک سابق فاٹا کے مختلف اضلاع میں 8 لاکھ کے قریب خاندانوں کا سروے ہو چکا ہے جن میں سے تقریباً 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب خاندان بینظیر کفالت کے تحت امدادی رقوم حاصل کرنے کے اہل ہیں، وفد کو مزید بتایا گیا کہ اس وقت بی آئی ایس پی کے 27 رجسٹریشن ڈیسک کام کر رہے ہیں جبکہ 23 مزید ڈیسک اگلے چند ماہ میں کام شروع کر دیں گے۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ جن خاندانوں کا اب تک سروے نہیں ہوا وہ بی آئی ایس پی کے تحصیل دفاتر میں جا کر اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں، بینظیر کفالت، نشوونما، تعلیمی وظائف اور این ایس ای آر سروے پر وفد کو پریزینٹیشن دی گئی۔
معاون خصوصی وزیراعظم نے کہا کہ اس ماہ کے آخر تک بینظیر نشوونما پروگرام کو پورے ملک تک وسعت دی جا رہی ہے، اجلاس میں سیکرٹری بی آئی ایس پی یوسف خان، ڈائریکٹر جنرل نوید اکبر اور نور رحمان بھی موجود تھے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.