میلبورن: (ویب ڈیسک) میلبورن میں جاری آسٹریلین لیگ (اے لیگ) کے فائنل کے دوران تماشائیوں کے حملے میں کھلاڑی اور ریفری کے زخمی ہونے کے بعد انتظامیہ نے میچ منسوخ کر دیا۔
اے لیگ کے میلبورن سٹی اور میلبورن وکٹری کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل میچ کے 22 ویں منٹ کے دوران تماشائیوں نے گراؤنڈ میں داخل ہو کر میلبورن سٹی کے گول کیپر ٹام گلوور پر حملہ کر دیا، اس دوران کھلاڑی کا دفاع کرتے ہوئے ریفری ایلکس کنگ بھی چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے۔
وکٹوریہ پولیس کے مطابق 150 سے 200 تماشائی گراؤنڈ میں داخل ہوئے اورانہوں نے گلوور اور ریفری پر آگ بجھانے والی دھاتی بالٹی سے حملہ کرکے دونوں کو زخمی کر دیا، آسٹریلین فٹبال لیگ کی جانب سے واقعے کی مکمل تحقیقات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
میلبورن سٹی کلب کی جانب سے واقعےکی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ، جبکہ آسٹریلین پروفیشنل لیگ نے بھی مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے فٹبال آسٹریلیا کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

