نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں اگلے سال ہونے والے ففٹی اوور کے کرکٹ ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکس معاملات پر آئی سی سی اور بھارتی حکومت میں معاملات طے نہیں ہوئے جبکہ بی سی سی آئی نے ٹیکس معاملے میں کچھ نہ کرپانے کا عندیہ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر ٹیکس چھوٹ نہ ملی تو آئی سی سی ورلڈ کپ بھارت سے باہر لےجا سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت کرکٹ کی آمدن کو ٹیکس سے مستثنیٰ کرنے پر راضی نہیں ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 2016 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی ٹیکس چھوٹ نہیں ملی تھی جس کی وجہ سے آئی سی سی نے بھارت کے حصے سے رقم کاٹی تھی۔
واضح رہے کہ اکتوبر 2023 میں ففٹی اوور کا ورلڈکپ بھارت میں شیڈول ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

