Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کرکٹر شین وارن اور فحش فلموں کی معروف ہیروئن ، شرمناک حرکات،تصاویر نے کھلبلی مچادی

By adminستمبر 24, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لندن (ویب ڈیسک) لیجنڈ کرکٹر شین وارن پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے لندن کے مہنگے نائٹ کلب میں ایک فحش اداکارہ کے ساتھ مار پیٹ کی ہے۔ولیری فوکس نامی فحش اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن میں ان کے چہرے پر مبینہ طور پر شین وارن کے تشدد کی وجہ سے پڑنے والے نشانات واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈ کرکٹر شین وارن اور فحش اداکارہ ولیری فوکس میں لڑائی کا واقعہ رواں ہفتے لندن کے پوش علاقے مے فیئر کے ایک مہنگے نائٹ کلب لولو میں پیش آیا۔واقعے کے بعد 30 سالہ فحش اداکارہ نے شین وارن کے خلاف پولیس کو اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرادی اور ٹوئٹر پر اپنے چہرے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ فحش اداکارہ نے شین وارن کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ’ وحشی درندے ! تمہیں ایک خاتون پر ہاتھ اٹھانے پر بڑا فخر ہو رہا ہوگا؟ ‘۔
عین شاہدین کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب انہوں نے نائٹ کلب میں شین وارن اور ولیری فوکس کو بحث و تکرار کرتے ہوئے دیکھا جس کے بعد فحش اداکارہ اپنا منہ پکڑ کر فرش پر گر گئیں۔پولیس نے شکایت ملنے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ نائٹ کلب میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو بھی حاصل کرلی گئی ہے۔
ولیری فوکس نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ ’ میں جھوٹ نہیں بول رہی، تم مشہور ہو تو اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ خواتین پر تشدد کرکے بچ نکلوگے‘۔ ولیری فوکس نے ایک اور ٹویٹ میں درج کرائی گئی شکایت کی تصویر بھی شیئر کی جس سے پتا چلتا ہے کہ انہوں نے لندن کے ویسٹ منسٹر پولیس سٹیشن میں ہراسگی کی درخواست جمع کرائی ہے۔لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے افسران ویسٹ منسٹر کی ہرٹ فورڈ سٹریٹ میں واقع نائٹ کلب میں پیش آنے والے جھگڑے کے واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں، تاہم ابھی تک کسی بھی شخص کو اس معاملے میں گرفتار نہیں کیا گیا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.