لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے توشہ خانہ اور قومی خزانے کیلئے حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا اور حکمران اشرافیہ کے نام پانامہ لیکس اور پنڈورا پیپرز کی زینت بنے۔
ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی غیرقانونی طور پر فروخت سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ اقتدار کے ایوانوں سے ایسی کہانیاں منظرعام پر آرہی کہ ملک دنیا میں تماشا بن گیا ہے، حکمران اشرافیہ کے نام پانامہ لیکس اور پنڈوراپیپرز کی زینت بنے۔
مرکزی امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمران نے اربوں کے قرضے لیے اور معاف کروائے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی چاہتی ہیں تو سنجیدگی دکھائیں لیکن پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست تو آرمی چیف کی تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ ہے مگر انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں، الیکشن کمیشن کو مالی اور انتظامی لحاظ سے خود مختار بنانا ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

