لاہور: (ویب ڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ اور کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ ایک شخص نے نہیں کی اور نہ ہی یہ نیچے کھڑے شخص کافائر ہے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا کہ میری ساری زندگی اسی کام میں گزری ہے ۔ اگر شفاف تحقیقات ہوئیں تو یہ اتنا ساددہ نہیں کہ دو ٹکے کا انسان پستول لے کر آگیا اور اس نے قوم کا اثاثہ ضائع کرنے کی کوشش کی ، ساری زندگی یہی کام کیا ہے ،یہ نیچے کھڑے شخص کا فائر نہیں ، یہ دو یا تین طرف سے فائر کیا گیا ہے ۔ معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے ۔
سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب حکومت میں رہتے ہوئے یقینی بنائیں گے کہ واقعے کے پیچھے کون لوگ ہیں ، کچھ دنوں سے جو دھمکیاں دیکھ رہے تھے ، آج ثابت ہو گیا کہ وہ دھمکیاں نہیں تھیں، میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان ایک بہادر شخص ہیں مگر ان کی سکیورٹی کے پیمانے بڑھانے ہوں گے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

