برطانیہ : (ویب ڈیسک) برطانیہ میں سردیوں کے آغاز پر وقت کو پیچھے کر دیا گیا یعنی تمام گھڑیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ونٹر ٹائم کے شروع ہوتے ہی برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق گھڑیاں پیچھے کرنے کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔
خیال رہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 سے بڑھ کر 5 گھنٹے ہو گیا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

