ہانگ کانگ: (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 14 کروڑ لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات(میتھمفیٹا مائن) برآمدگی کرلی۔
حکام کے مطابق منشیات میکسیکو سے آسٹریلیا اسمگل کی جا رہی تھی اور ناریل کے پانی کے ڈبوں میں 1.8 ٹن مائع میتھ کو چھپایا گیا تھا۔ اس حوالے سے حکام نے بتایا کہ منشیات کی اس کھیپ میں ممکنہ طور پر بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی ہستیوں کا حصہ ہے۔
ہانک کانگ کے کسٹمز میں ڈرگ انویسٹی گیشن بیورو کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اعلیٰ معیار کی مائع میتھ جنوبی امریکا سے آئی، اسے وہاں پیک کیا گیا تھا اور اسے ہانگ کانگ کے ایک پیچیدہ راستے سے آسٹریلیا بھیجنے کی کوشش کی جارہی تھی۔
انہوں ںے مزید بتایا کہ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

