Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان کیساتھ ہیں، سیلاب امدادی پیکیج میں اضافہ کر رہے ہیں: امریکی سفیر

By adminاکتوبر 26, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی حکومت پاکستان کے لیے سیلاب امدادی پیکیج میں اضافہ کر رہی ہے۔ امریکا پاکستان کو امریکی بیف مارکیٹ تک رسائی کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے سفیر کا خیرمقدم کیا ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث پاکستان کو چیلنجز کا سامنا ہے۔ ہماری ترجیح زیادہ سے زیادہ زرعی اراضی کو بازیاب کرنا اور بے گھر ہونے والے لوگوں کو ان کے گھروں میں دوبارہ آباد ہونے میں مدد کرنا ہے۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا کے عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی حکومت پاکستان کے لیے سیلاب امدادی پیکیج میں اضافہ کر رہی ہے۔ امداد کے علاوہ وہ دونوں ممالک کے درمیان زرعی تجارت کو وسعت دینے اور مضبوط تعلقات استوار کرنے کے منتظر ہیں۔ امریکا پاکستان کو امریکی بیف مارکیٹ تک رسائی کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔
امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ زرعی شعبے میں کام کرنے میں بھی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان میں کپاس کے بیجوں کی اعلیٰ پیداوار والی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا منتظر ہے۔ وفاقی وزیر نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سیلاب میں کپاس اور کھجور کی فصل سب سے زیادہ متاثر ہوئی تھی۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے پر عزم ہے۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہے۔
انہوں نے مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.