پرتھ : (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر افتخار احمد نے اپنا آئیڈیل مصباح الحق کو قرار دے دیا، کہا ان کی طرح کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔
پرتھ میں بات کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ بھارت سے ہارنے کے بعد مایوسی ہوئی تھی مگر کپتان اور مینجمنٹ نے ہمیں اعتماد دیا، بھارت سے شکست کو بھلا کر زمبابوے سے جیت کا عزم لیکر میدان میں اتریں گے۔
انہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر بھی بھرپور تیاری کررہے ہیں اورجیت میں کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں، مصباح الحق میرے آئیڈیل ہیں اور ان کی طرح کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔
واضح رہے پرتھ میں قومی اسکواڈ کا اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن جاری ہے، جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ میں ذمبابوے کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
پریکٹس سیشن میں کپتان بابراعظم، محمد رضوان، شاہنوازدھانی سمیت خوشدل شاہ، محمدحسنین، محمد حارث، فخرزمان نے شرکت کی جبکہ کرکٹرعثمان قادربھی آپشنل سیشن میں شریک ہوئے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

