اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کیس میں ارسلان حجازی اور فخر درانی کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کر لئے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کیس کی سماعت کی، درخواست گزار ایڈیشنل ڈائریکٹر ارسلان حجازی، ایس ای سی پی وکیل شاہد انور باجوہ عدالت میں پیش ہوئے۔
دوران سماعت شاہد انور باجوہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ایس ای سی پی کمشنر 8 ماہ سے تعینات نہیں ہوئے، کمشنر تاحال تعینات نہیں صرف دو افسر کام کر رہے ہیں، حکومت تبدیل ہوئی تو وزیر بھی نئے آگئے ہیں، کمشنر تعینات ہو تو یہ معاملہ فائنل ہوگا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آئندہ تاریخ پر حتمی دلائل رکھ لیتے ہیں، امید ہے تب تک وزیر صاحب کمشنر تعیناتی کا معاملہ حل کرلیں گے،عدالت نے کیس کی سماعت2 نومبر تک کیلئے ملتوی کردی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

