گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اور سکول ایجوکیشن کے اشتراک سے گوجرانوالہ میں سنٹرل پنجاب سکول کرکٹ چیمپئن شپ انڈر 16 کا آغاز ہوگیا ہے، افتتاحی تقریب میں 14 ٹیموں سمیت سکولوں کے ہزاروں بچوں نے شرکت کی۔
جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں سنٹرل پنجاب سکولز کرکٹ چمپیئن شپ کا آغاز ہوگیا، ٹورنامنٹ میں شریک 14 مختلف سکولوں کی ٹیموں کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا، ٹورنامنٹ کے انعقاد پر کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
افتتاحی میچ میں مختلف سکولوں کے ہزاروں بچے، اساتذہ اور افسران جناح سٹیڈم پہنچے جو چوکا، چھکا لگنے اور آئوٹ کرنے پردل کھول کر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے، زور وشور سے نعرے بلند کر تے رہے، ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم ڈسٹرکٹ چمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرے گی۔
ٹورنامنٹ کے اختتام پر بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کا چنائو کیا جائے گا جو پنجاب کی سطح پر منعقدہ ایونٹ میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

