سعودی عرب : (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی ایرو سپیس انجینیئر مشاعل الشمرى عالمی ایسٹروناٹیکل فیڈریشن کی نائب صدر بننے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں، انہیں فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے ایک منتخب کیا گیا ہے۔
سعودی خاتون مشاعل الشمرى کو عالمی سطح پر خلائی شعبے کی ترقی ، ان کے نظریے، فیڈریشن کی ترقی اور استحکام کیلئے ان کا انتخاب کیا گیا ہے۔
مشاعل الشمرى کا انتخاب ایرو اسپیس انڈسٹری کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے مملکت کی کوششوں کو مزید آگے بڑھائے گا، اس سے پہلے سعودی مرد اور خواتین خلابازوں کی تربیت کے لیے حال ہی میں پہلی سعودی خاتون خلاباز کو خلا میں بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اٹلانٹا، جارجیا میں پیدا ہوئیں، انہوں نے فلوریڈا میں فلوریڈا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے ایرو اسپیس انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کیاور دو میجرز – ایرو اسپیس انجینئرنگ اور اپلائیڈ میتھس میں گریجویشن مکمل کیا۔
انٹرنیشنل ایروسپیس فیڈریشن کے 71 مختلف ممالک سے 400 سے زیادہ ارکان ہیں جن میں معروف ایجنسیاں، خلائی کمپنیاں، صنعتیں، تحقیقی ادارے، یونیورسٹیاں، سوسائٹیاں، انجمنیں، عجائب گھر اور ادارے شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

