اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےسیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے چار اضلاع میں پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا ان اضلاع میں پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق چار اضلاع کی 11یونین کونسلوں کی 65 وارڈز میں پولنگ 27ستمبرکو ہوگی۔۔ ان میں ضلع موسیٰ خیل کی چار یونین کونسلوں کی 30، ضلع دکی کی دو یونین کونسلوں کی12وارڈزجبکہ ضلع مستونگ کی چار یونین کونسلوں کی 22 ، لورالائی کی ایک یونین کونسل کے ایک وارڈ شامل ہیں۔
ان وارڈز میں 28 اگست کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات سیلاب کے باعث ملتوی ہوئے تھے۔ 27 ستمبر 2022 کو ہونے والے انتخابات کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اس سلسلے میں تمام حلقوں میں مجموعی طورپر 67پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

