تازہ تر ین

امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی، پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا ہے۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کمی کے بعد امریکی کرنسی 240 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv