اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اگلے ہفتے حلف اٹھائیں گے، آج ن لیگی قیادت کے اجلاس میں مزید مشاورت ہوگی۔
نیویارک سے واپسی پر لندن میں نوازشریف سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں اہم فیصلے کئے گئے، آج ن لیگی قیادت کا ایک اور اجلاس بھی ہوگا جس میں مزید مشاورت کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو سنبھالنے کیلئے اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے،2 روز میں پاکستان پہنچ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھاسکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ طیارے میں اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں تاہم اس کا حتمی فیصلہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے آج ہونے والے اجلاس میں ہوگا۔
اجلاس میں پاکستان سے بھی ن لیگی رہنما آن لائن شرکت کریں گے، اس موقع پر نواز شریف کی وطن واپسی پر بھی غور ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

