اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ یوروبانڈز کے قرض دہندگان اور کمرشل بینکوں سے قرض معاف نہیں کرایا جا رہا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ پاکستان کو درپیش موسمیاتی آفات کے باعث مشکلات کا سامنا ہے پیرس کلب کےقرض دہندگان سے باہمی بنیادوں پر قرض معاف کرایا جائے گا۔
وزیر خزانہ کا لکھنا تھا کہ یورو بانڈز کے قرض دہندگان اور کمرشل بینکوں سےقرض معاف نہیں کرایا جا رہا کمرشل بینکوں سےقرض معاف کرانےکی ضرورت نہیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ دسمبر تک ایک ارب ڈالرز کے بانڈز واجب الادا ہیں جس کی واپسی مقررہ وقت پرکی جائےگی ہم اب تک اپنے تمام کمرشل قرضوں کی ادائیگی کرتےرہےہیں اور قرضوں کی ادائیگی آئندہ بھی جاری رہےگی۔
اپنے ٹوئٹ میں مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ 2051 تک پاکستان یورو بانڈز کا قرض 8 ارب ڈالرز ہے قرض کاایک بڑا حصہ دوست ممالک کا ہے دوست ممالک نےقرض ادائیگیوں کوری رول کرنےکی یقین دہائی کرائی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

