لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ماڈل علیزے گبول اور زوریز ملک کے ہاں پہلے ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ علیزے گبول اور زوریز ملک کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کی خوشخبری زوریز ملک نے انسٹا گرام سٹوری پر دوستوں اور مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
تصویر میں زوریز کو اپنے نومولود بچے کا بوسہ لیتے دیکھا جا سکتا ہے، کچھ عرصہ قبل ہی ملک زوریز نے اپنے انسٹا گرام سٹوری پر فالوورز کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا تھا کہ”وہ اور ان کی اہلیہ جلد والدین بننے جا رہے ہیں”۔
یاد رہے کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول اور زوریز ملک 2021ء کے آغاز میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

