لاہور: ( ویب ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف شاندار فتح اور ناقابل شکست پرفارمنس کے بعد کپتان بابر اعظم نے کئی اعزاز اپنے نام کیے، جبکہ تمام پاکستانی کپتانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم بطور کپتان 10 سنچریاں اسکور کرنے والے پہلےپاکستانی کیپٹن بن گئے ہیں۔ بابر نے بطور کپتان 84 اننگز میں 10 سنچریاں اسکور کیں جبکہ انضمام الحق نے 189 اننگز میں 9 سنچریاں اسکور کی تھیں۔ اس فہرست میں مصباح الحق کا تیسرا نمبر ہے، جنہوں نے 186 اننگز میں 8 سنچریاں سکور کیں، جبکہ عمران خان 186 اننگز کھیل کر 6 سنچریاں بنانے میں کامیاب ہو کر فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ جبکہ اظہر علی اور جاوید میانداد نے بطور کپتان پانچ، پانچ سنچریاں اسکور کی تھیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

