Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان ’مردہ باد‘ کہنے والے افغانیوں کو یہاں رہنے کا حق نہیں، چیئرمین پی اے سی

By adminستمبر 21, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) افغان شہریوں کی پاکستان میں غیرقانونی موجودگی پر اراکین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پھٹ پڑے، نور عالم خان نے کہا ہے کہ افغان پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کیلئے مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں ان کو یہاں رہنے کا حق نہیں۔
پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین افغان شہریوں کی پاکستان میں غیر قانونی موجودگی پر پھٹ پڑے۔
اجلاس کے دوران چیئرمین نور عالم خان کا کہنا تھا کہ افغان شہریوں کو کراچی جیسے شہر میں کھلا چھوڑا ہوا ہے، یہاں تو ہر شہر میں افغانی بغیر دستاویزات کے پھر رہے ہیں حالانکہ ایران اور دیگر ممالک میں افغانیوں کیلئے میکنزم موجود ہے.
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سڑکوں پر پاکستان کو گالیاں نکالی جارہی ہیں، پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کےلیے مردہ باد کے نعرے لگائے جارہے ہیں۔
نور عالم خان نے اجلاس کے دوران کہا کہ اب تو بغیر دستاویزی ہوئے افغانیوں بچے بھی پیدا کرلیے ہیں اور پاکستان کو پہلے سے آبادی کے مسائل کا سامنا ہے۔
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا کہ یہاں جو دہشت گرد پکڑا جاتا ہے وہ افغانی ہوتا ہے، کراچی میں سب سے زیادہ ڈکیتیوں میں ملوث افغانی ہیں اور صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پشاور اور اسلام آباد میں بھی یہی حال ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ افغانیوں نے پاکستان کےلوگوں کے روزگار چھینے ہیں اور پھر پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں، امریکا جاکر امریکا مردہ باد کا نعرہ لگاکر دکھائیں۔
نور عالم خان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو لبنان،عراق نہیں بنا سکتے، یواین سے افغان شہریوں کو کیمپس میں رکھنے کا کیوں نہیں کہا گیا؟ یو این سے کہا جائے کہ مردہ باد کہنے والوں کےلیے یہاں کوئی جگہ نہیں۔
چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ جو لوگ رجسٹرڈ نہیں ان کو واپس ان کے ملک بھیجا جائے۔
اس موقع پر سیکریٹری سفیران نے کہا کہ یہ بہت سنجیدہ مسئلہ ہے اس پر اراکین کے تحفظات درست ہیں،کمیٹی جو ڈائریکشنز دے گی اس پر عملدرآمد ہوگا۔
اجلاس کے دوران سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے انکشاف کیا کہ دبئی سے 380 لوگوں کو ڈی پورٹ کیا گیا اور ان کے پاس پاکستانی پاسپورٹ تھا، جس پر نور عالم خان نے کہا کہ اندازہ لگائیں کہ پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرنے والوں کے خلاف پاکستانی پاسپورٹ تھے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے دبئی سے ڈی پورٹ 380 افغانیوں کی فہرست طلب کر لی اور کہا کہ غیر قانونی افغان شہریوں کو کیمپوں میں رکھا جائے اور اگر کیمپوں میں نہیں رکھا جا سکتا تو واپس افغانستان بجھوائیں۔
نور عالم خان نے کہا کہ جیسے باہر ممالک میں مہاجرین کیلئے کیمپ ہیں ویسے ہی بنائے جائیں، پاکستان میں یہ روزگار کیلئے اہل نہیں ہیں کیوں کہ یہ ٹیکس تو دیتے نہیں ہیں اور ساتھ اسمگلنگ میں بھی ملوث ہیں۔
اس حوالے سے چیئرمین نادرا نے کہا کہ بارڈرز کے ذریعے آنے والے افغانیوں کیلئے بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ڈیٹا اکھٹا کیاجا رہا ہے اور جن افغان لوگوں نے شناختی کارڈز حاصل کیئے انکے کارڈز کینسل کیئے جا رہے ہیں۔
چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے چیئرمین نادرا سے سوال کیا کہ کیا آپ کو معلوم ہے ملک میں سب سے زیادہ افغانیوں کو شناختی کارڈز کہاں دیئے گئے؟ جس پر چیئرمین نادرا شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ آپ کے پاس افغان شہریوں کے شناختی کارڈز کا ڈیٹا ہے تو ہمیں فراہم کر دیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.