Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عمران خان کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر حکومت سے خائف ہوں:فضل الرحمان

By adminستمبر 20, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاڑکانہ : (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان خود امپورٹڈ ہیں، ان کی سیاست ختم ہوچکی ، یہ اداروں پر حملے کر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر حکومت سے خائف ہوں۔
لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، اس وقت بھی عوام کے گھروں میں پانی بھرا ہوا ہے، یہ قومی المیہ ہے جس سے قومی جذبے سے نمٹنا ہوگا، ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی 75 فیصد سے زائد آبادی ڈوب گئی تھی، ہم مسلسل سندھ میں جاری ریلیف کے حوالے سے جماعت سے رابطے میں تھے، خوشی ہوئی جماعت نے بلا تفریق متاثرین کی خدمت کی۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کو عمران خان نے متازعہ بنانے کی کوشش کی ہے، فوج، عدلیہ، پارلیمنٹ، الیکشن کمیشن سمیت ہر ادارے پر عمران خان حملے کر رہے ہیں، عمران خان اور ان کی سیاست ختم ہو چکی ہے، ہم عمران خان سے مرعوب ہیں جس کا اختیار ہے وہی آرمی چیف تعینات کریں گے، چاہے وہ چیخیں یا چلائیں وہ ہم پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان خود امپورٹڈ چور ہیں، میں عمران خان کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر اپنی حکومت سے خائف ہوں، ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی اور نواز شریف سمیت دیگر جیل گئے لیکن اقوام متحدہ کو کبھی تشویش نہیں ہوئی، عمران خان بیرونی ایجنٹ ہیں اس لیے اقوام متحدہ کو کارروائی پر تشویش ہوتی ہے۔
سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت خود کمزور ہے جو کچھ دنوں میں پلٹ جائے گی، جنس کے حوالے سے جو بل کی بات ہو رہی ہے وہ قرآن و سنت کے منافی ہیں، موجودہ بل میں ترامیم کے لئے جے یو آئی مشاورت کررہی ہے، مکمل قرآن و سنت کے مطابق بل میں ترامیم کی جائیں گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.