لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی سرکاری قیمت 165 روپے اضافے کے بعد 655 روپے مقرر کردی۔
پنجاب حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر آٹا کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ بھی ڈال دیا۔ پنجاب کابینہ نے گندم ریلیز پالیسی کے ذریعے صوبے میں سرکاری گندم کے نئے نرخوں کی باضابطہ منظوری دے دی۔
کل سے فلورملز کو سرکاری گندم 2300 روپے فی من قیمت پر فروخت کی جائے گی جس کے بعد 10 کلو کے سرکاری تھیلے کی موجودہ قیمت میں 165 روپے اور 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں330 روپے اضافہ متوقع ہے۔
اس فیصلے کے بعد اب 10 کلو سرکاری تھیلے کی نئی قیمت 650 روپے سے 655 روپے مقرر کی جائے گی اور بیس کلو سرکاری تھیلے کی نئی قیمت 1300 روپے سے 1310 روپے کے درمیان مقرر ہوگی۔
کابینہ نے کل سے پنجاب کی فلور ملز کا یومیہ سرکاری گندم کوٹا بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا ہے، گندم کوٹا 16700 ٹن یومیہ سے بڑھا کر18600 ٹن کیے جانے کا امکان ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

