بھارت : (ویب ڈیسک) بھارت کے ارب پتی تاجر اور اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے۔
امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری کی گئی ارب پتی افراد کی فہرست کے مطابق گوتم اڈانی 155 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کی مجموعی دولت کے ساتھ دنیا کی دوسری اور ایشیا کی پہلی امیر ترین شخصیت بن گئے ہیں۔
اس فہرست میں امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک 273 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ فرانس کے بزنس مین برنارڈ ارنالٹ155 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ایمازون کے بانی جیف بیزوس 149 اعشاریہ 7 ارب ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام سے ایک روز قبل یعنی جمعرات کو بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھنے میں آئی لیکن اس گراوٹ کے باوجود اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے حصص میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور اڈانی گروپ کی تمام 7 رجسٹرڈ کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ہوا۔
گروپ کی فلیگ شپ کمپنی اڈانی انٹرپرائزز کو 4 فیصد تک اضافہ ہوا جس کے باعث گوتم اڈانی کی دولت میں 5 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ برنارڈ ارنالٹ کی مالیت میں 2 اعشاریہ 3ارب ڈالر اور جیف بیزوس کے اثاثوں میں 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

