Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شیکسپیئر کے ایک تہائی ڈرامے دیگر مصنفین کی شراکت سے لکھے گئے: تحقیق

By adminستمبر 15, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لیسٹر: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مشہور برطانوی ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر کے ایک تہائی ڈرامے ممکنہ طور پر دیگر مصنفین کے اشتراک سے لکھے گئے ہیں۔
ماہرین کو ڈرامہ نگار کے متعدد ڈراموں پر اشتراک سے لکھے جانے کے حوالے سے عرصے سے شک تھا لیکن برطانیہ کے شہر لِیسٹر میں منعقد ہونیوالی برٹش سائنس فیسٹیول میں پیش کی گئی تحقیق جو جدید زبان کی تجزیاتی تکنیک کے استعمال سے کی گئی،سے اس معاملے پر روشنی ڈالنے میں مدد ملی کہ ایسا ہونے کے کتنے امکانات ہوسکتے ہیں۔
تجزیے سے حاصل ہونے والے ڈیٹا میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹائٹس اینڈرونیکس اور پیریکلس ممکنہ طور پر بالترتیب جارج پِیل اور جارج وِلکِنس کے اشتراک سے لکھے گئے ہوں جبکہ دیگر ڈرامے ممکنہ طور پر دیگر مصنفین کی جانب سے شروع کئے گئے ہوں اور شیکسپیئر نے ان کو ختم کیا ہو۔
مثال کےطور پر تحقیق کے مطابق ہینری ششم کے دوسرے حصے کے ابتدائی مناظر شاید کرسٹوفر مارلو نے لکھے ہوں، میک بیتھ کی طرح میژر فار میژر کی تھامس مِڈلٹن نے شیکسپیئر کی موت کے بعد ترمیم کی لیکن میک بیتھ کا اصلی اور غیر ترمیم شدہ مسودہ موجود نہیں ہے۔
محققین کا کہنا تھا کہ اس بات کے بھی امکانات ہیں کہ جو کھیل دیگر مصنفین کے نام سے سامنے آئے جیسے کہ اینتھونی مُنڈے اور ہینری چیٹل کا لکھا ہوا کھیل سر تھامس مور اور ایڈورڈ سوئم جو کسی گمنام مصنف نے لکھا، در اصل ان کا کچھ حصہ شیکسپیئر نے لکھا تھا۔
اس تجزیے کا مرکز لسانی خصوصیات کو رکھا گیا تھا، تمام ڈرامہ نگاروں کی کچھ خصوصیات تھیں اور ان پر ان کے کسی الفاظ کا استعمال منحصر تھا، ماہرین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ کھیلوں میں متعدد مناظر جو صرف شیکسپیئر سے منسوب تھے وہ اپنے اندر دیگر مصنفین کے انداز سے مشابہت رکھتے ہیں۔
ڈی مونٹفورٹ یونیورسٹی کے پروفیسر گیبریل ایگن کا کہنا تھا کہ ان کا تجزیہ بتاتا ہے کہ شیکسپیئر نے ممکنہ طور پر جتنا سوچا جاتا ہے اس سے زیادہ لکھا ہو لیکن کچھ کھیل جن کے متعلق خیال تھا کہ انہوں نے لکھے، وہ انہوں نے نہیں لکھے تھے،ان کا ماننا ہے کہ شیکسپیئر نے 43 کھیل خود جبکہ 14 کھیل دیگر مصنفین کی شراکت سے لکھے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.