Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ڈاکوؤں اور لٹیروں کو کھلی چھوٹ ہے، حکومت سندھ اپنا قبلہ درست کرے، حافظ نعیم الرحمان

By adminستمبر 14, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سندھ کو کڑی نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ڈاکوؤں اور لٹیروں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے، مافیاز پولیس کی حمایت کے بغیر پنپ نہیں سکتے ہیں وگرنہ پولیس کے پاس ایسا نیٹ ورک موجود ہے جس سے کرمنلز کا پتا کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے یہ بات جماعت اسلامی کراچی کے زیر اہتمام ریگل چوک پر اسٹریٹ کرائمز کے خلاف منعقدہ مرکزی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
جماعت اسلامی کراچی کے زیر اہتمام شہر قائد کے 13 مختلف مقامات پر اسٹریٹ کرائمز کے خلاف احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے جن سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کیا۔ شرکا نے اس موقع پر شدید نعرے بازی بھی کی۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ پیپلزپارٹی گزشتہ 14 سال سے سندھ پر حکومت کر رہی ہے اور پولیس کا محکمہ صوبائی حکومت کے ماتحت ہے۔ انہوں نے چوریوں و ڈکیتیوں کی براہ راست ذمہ داری پی پی اور وزیراعلیٰ سندھ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کو اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا۔
انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر شہر میں چوریوں و ڈکیتیوں کی وارداتیں ختم نہ ہوئیں تو ہم احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کردیں گے۔ انہوں ںے الزام عائد کیا کہ چوروں و ڈکیتوں کو سرپرستی حاصل ہے اسی لیے یہ دن دیہاڑے دہشت گردی کررہے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی کے شہری چوری اور ڈکیتی کی واردات کے بعد تھانوں میں مقدمہ بھی درج نہیں کرواتے ہیں کیونکہ عوام جانتے ہیہں کہ محکمہ پولیس بھی چوروں و لٹیروں سے ملی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس وزرا، مشیران اور ان کی بیگمات کی سیکیورٹی پر مامور ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے واضح طور پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس کی نفری کم ہے تو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ نفری میں اضافہ کرے اور صوبائی حکومت پولیس میں لسانیت و عصبیت کی بجائے ہر زبان بولنے والے کو بھرتی کرے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.