اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپے پر سخت ردِ عمل سامنے آگیا۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا "ایک جانب امپورٹڈسرکارہمیں سیلاب کےباعث سیاست نہ کرنےکا کہہ رہی ہےجبکہ دوسری جانب ہمیں ہراساں کرنے، ہمارےخلاف جھوٹےمقدموں کےاندراج، ہمارامؤقف پیش کرنےوالےصحافیوں کو نشانہ بنانے اور میری (تقاریر و بیانات) کی نشریات روکنے کیلئے ٹی وی چینلز اور یوٹیوب وغیرہ کو بندکرنےکےسلسلے میں تیزی لارہی ہے۔اپنےاعصاب پر چھائےہیجان کےباعث انہوں نے ہماری فلڈ ریلیف ٹیلی تھون تک کو بلیک آؤٹ کیا۔
انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا "آج انہوں نے سیف اللہ نیازی کےگھر چھاپا مارا اور ان کےکمپیوٹر، موبائل وغیرہ لےاُڑے۔”
عمران خان نے وارننگ دیتے ہوئے کہا "امپورٹڈ سرکار اور اس کےسرپرست ہمیں دیوار سے لگا رہے ہیں۔میں انہیں متنبہ کر رہاہوں کہ اس کے نتائج ہونگے جو انہیں بھگتنا ہوں گے۔”
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

