ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’براہمسترا‘ باکس آفس پر کامیاب نہ ہوسکی۔
شائقین فلم کی بڑی تعداد نے بڑے بجٹ کی فلم کی کہانی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی فلموں کے مشہور ناقد ترن آدرش نے فلم کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ’فلم انتہائی مایوس کُن ہے، اس میں وی ایف ایکس زیادہ اور کہانی کی کمی ہے‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’براہمسترا‘ ایک گیم چینجر فلم ثابت ہو سکتی تھی لیکن انہوں نے یہ موقع گنوا دیا، فلم میں صرف چمک دھمک ہے ، اس میں کوئی جان نہیں ۔
دوسری جانب بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فلم نے ریلیز سے قبل ہی 40 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا ہے۔
فلم کی ریلیز سے دو روز قبل اس کے خلاف بائیکاٹ مہم کا آغاز ہوا تھا۔ مہم کا آغاز رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ماضی میں گائے کے گوشت کے حوالے سے دیئے گئے بیان کی بنیاد پر ہوا۔
فلم میں عالیہ بھٹ ، رنبیر کپور، امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان سمیت کئی فنکاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

