لاہور: (ویب ڈیسک) ریلوے انتظامیہ نے لاہور سے روہڑی تک ٹرین آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا،خیبر میل ایکسپریس لاہور سے براستہ ملتان روہڑی تک جائے گی۔
کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی دیگر ٹرینیں تاحال بحال نہ کی جا سکیں،لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے لیے ٹرین آپریشن 16 ویں روز بھی بند ہیں۔
ریلوے ذرائع کے مطابق سکھر اور کراچی ڈویژن میں مختلف مقامات پر تاحال ٹریک پانی میں ڈوبا ہے، سیلاب کے باعث ریلوے کا انفراسٹرکچر بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ریلوے انتظامیہ نے آج سے صرف ایک ٹرین روہڑی تک چلائی ہے، خیبر میل ایکسپریس اس سے قبل پشاور سے براستہ لاہور ملتان تک چلائی جارہی تھی۔
ریلوے انتظامیہ کی جانب سے 11ستمبر تک ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ اور ریزرویشن بھی بند کی گئی ہے، 11ستمبر کے بعد ٹریک کی صورتحال کا جائزہ لے کر ٹرین آپریشن کی بحالی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

