رحیم یار خان: (ویب ڈیسک) رحیم یار خان میں سکول کے بچوں کا رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا، تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی سکول رکشے سے ٹکرا گئی جس نے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور6 زخمی ہوئے۔
ریسکیو احکام کا کہنا تھا کہ باغو بہار روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر سکول رکشہ سے ٹکرا گئی، حادثے میں رکشہ میں سوار 9 بچے زخمی ہوگئے، جنہیں تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اسی دوران 3 بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 6 زخمی بچوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔
بچے نواحی علاقے کے رہائشی ہیں جن کی عمریں 8 سے 16 سال ہیں تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت فرار ہوگیا جسکی تلاش جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

