ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان میں حلقہ این اے 157 پر ضمنی الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو علی موسی گیلانی نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں چیلنج کر دیا۔
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے متفقہ امیدوار علی موسی گیلانی نے این اے 157 پر ضمنی الیکشن کو ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن سیٹ خالی ہونے پر 60 روز کے اندر الیکشن کرانے کا پابند ہے تاہم 20 ستمبر کو 60 روز پورے ہو جائیں گے۔
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ملتان میں کوئی سیلاب نہیں آیا، الیکشن کمیشن الیکشن ملتوی کرنے کی وجوہات بتائے اور 14 ستمبر تک تفصیلی رپورٹ جمع کرائے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

