Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سڑکوں پہ آکر آواز بلند کرنے کے علاوہ راستہ نہیں، اہلیان کراچی اپنی حفاظت کا انتظام کریں، خالد مقبول

By adminستمبر 8, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سڑکوں پہ آکر اپنی آواز بلند کرنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں، اہلیان کراچی آپ اپنی حفاظت کا انتظام کریں۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک میں جب سب کی توجہ سیلاب اور اس کی تباہی کی طرف مرکوز ہے، شہر قائد میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی خراب ہوتی جا رہی ہے، جرائم پیشہ افراد دندناتے پھر رہے ہیں، ان کا تعلق اس شہر سے بھی نہیں ہے، شہر کے 300 سے زائد بیٹے ڈاکوؤں نے اب تک قتل کردیے ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ موجودہ حالات میں بھی ایک شہر اس ملک کی معیشت کو چلا رہا ہے لیکن وفاقی و صوبائی حکومتوں کو اس شہر کے امن و عامہ سے کوئی سروکار نہیں، نہ جرائم پیشہ اور نہ ہی پولیس اس شہر سے تعلق رکھتی ہے، پوری ٹینکر مافیا کا تعلق بھی اس شہر سے نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس شہر کے لوگ دگنا بجلی کا بل ادا کرتے ہیں، پورا شہر کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے، ہم نے پچھلی حکومت سے معاہدہ عوامی مفاد میں کیا، ہم نے موجودہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے بھی جو معاہدے کئے وہ بھی عوامی مفاد کیلئے کئے لیکن اس شہر کو دنیا کی سب سے بڑی کچی آبادی بنا دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس شہر کو مردم شماری میں کم کر کے دکھایا گیا، موجودہ حلقہ بندیوں میں اس شہر کی نمائندگی کا حق بھی کم کر دیا گیا، ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن جلد ہوں مگر انصاف کے ساتھ ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ عدالتیں انصاف کریں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ میں یہاں کی تمام سیاسی قوتوں سے بھی کہتا ہوں ہماری آواز سے آواز ملائیں، سپریم کورٹ کو اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال پر از خود نوٹس لینا چاہیے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.