لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی افغانستان کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر جشن منانے والے ٹوئٹس اور تاثرات سے دھوم مچ گئی ہے، جبکہ پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے انہیں کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
اداکارہ اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر لکھا، جب بھی کسی کھلاڑی کو کی شاندار کارکردگی اور مین آف دی مومنٹ ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، ساتھی کھلاڑی ساتھیوں کو کریڈٹ دیتے ہیں اور جیت سے مداحوں کو سرشار کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم کے اس عمل نے انہیں کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
اُشنا شاہ نے پاکستانی کرکٹرز کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ” ٹیم نے گراؤنڈ کے اندر اور باہر ماشاءاللہ بہترین کارکردگی دکھائی۔”
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

