لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی آل راونڈر شاداب خان بھی بالر نسیم شاہ کے چھکوں کے معترف ہو گئے۔
افغانستان سے میچ جیتنے کے بعد شاداب خان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ جاوید بھائی اور شاہد آفریدی کے چھکوں کے بعد اب سب کو نسیم شاہ کے چھکے یاد رہیں گے۔
ٹویٹ میں انہوں نے مین آف دی میچ ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصویر اور وننگ شاٹ لگانے والے نسیم شاہ کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کبھی اُمید نہ ہارو، جیت کے باوجود محسوس کیا کہ میچ میں ہم نے کچھ غلطیاں کیں، ہم انہیں ٹھیک کریں گے۔انہوں نےاپنا مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی ٹیم اور مداحوں کے نام کیا ہے۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
شاداب خان کو میچ میں بہترین پرفارمنس دکھانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

