اسلام آباد: (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ پر قابو پانے کے مشن اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی شرط پر عملدرآمد کیلئے پاکستان آمد اور روانگی والے تمام مسافروں کیلئے کرنسی ڈیکلریشن لازمی قرار کر دی گئی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایف بی آر کی ہدایت پر نوٹیفکشن جاری کردیا۔ڈکلئریشن فارم پر کر کے ائر لائن سٹاف کے حوالے کرنا ہو گا۔
نوٹیفکشن کےمطابق مسافر کو ملکی و غیر ملکی کرنسی کو ڈیکلریشن فارم میں ظاہر کرنا ہو گا۔ائیرلائنز ٹکٹ بکنگ دفاتر میں بھی ان کرنسی ڈیکلریشن فارمز کو مہیا کریں۔مسافر پرواز میں چیک ان ہونے سے قبل فارم کسٹمز سٹاف کو جمع کروائیں گے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے تمام ائر پورٹس پر آنے اور جانے والی پروازوں پر لاگو کر دیا۔
مسافر ڈیکلریشن داخل کئے بغیر نہ جہاز پر سوار ہو سکے گا۔نہ ہی ائیرپورٹ سے باہر نکل سکے گا،ملکی و غیر ملکی ائیرلائن پائلٹ اور عملہ کے کسٹمز ڈیکلریشن فارم کی شقوں سے متعلق مکمل تفصیلات سے اگاہ کر دیا گیا
ڈیکلریشن پر نہ کرنے کی صلاحت رکھنے والے مسافروں کا فارم ائر لائن سٹاف اس فل کرئے گا۔ائر پورٹس پر ان کرنسی ڈیکلریشنز کو موصول کرنے کیلئے کاونٹرز قائم کیے جائیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

