Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بلوچستان:موسلادھار بارشوں سے تباہی،قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے

By adminاگست 13, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لسبیلہ : (ویب ڈیسک) بلوچستان میں موسلا دھار بارش نے پھر تباہی مچادی۔ قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے۔ لسبیلہ میں سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
حب میں موسلادھار بارش سے جھل تھل ایک ہو گیا۔ طوفانی بارش سے شہری بھی خوفزدہ ہو گئے ۔ لسبیلہ میں لنڈا ندی میں طغیانی آ گئی ۔ سیلابی ریلے میں متبادل راستہ بھی بہہ گیا ۔ قومی شاہراہ پھر بلاک ہو گئی ۔سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔
روڑی ندی میں طغیانی سے وسیع اراضی پر کھڑی فصلیں سیلاب کی نذر ہو گئیں ۔ متعدد گاؤں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔
سبی اور ہرنائی میں بھی بادل برسے۔ سیلابی ریلے کے باعث ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ عارضی طور پر بند ہو گئی ۔
جھل مگسی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا زمینی رابطہ تاحال منقطع ہے۔ لسبیلہ کنراج کے علاقے باکھڑا ندی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔
قلعہ عبداللہ میں بارش اور سیلاب کے باعث تین ڈیم ٹوٹ گئے۔سیلابی پانی ضلع کے مختلف علاقوں سے گزررہا ہے۔ ضلع بھرکے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
ڈی سی قلعہ عبداللہ کے مطابق3ہزارافراد محفوظ مقامات منتقل ہوچکے ہیں،سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے3 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں،۔کچھ لوگ تاحال لاپتہ ہیں۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ شب بارشوں اور سیلاب سے مزید 3افراد جاں بحق ہوئے ۔سیلاب سے قلعہ سیف اللہ، بولان ،کوئٹہ ،ژوب ،دکی ،خضدار میں اموات ہوئیں۔
بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں سے متبادل سڑکیں اور شاہرائیں بھی بہہ گئیں۔شیرانی ،سبی ،ڈیرہ بگٹی اور قلات میں سیلا بی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔تربت ،خاران ،لسبیلہ ،آواران ،پنجگور ،ہرنائی اور سوراب میں بھی سیلاب کا خدشہ ہے۔
اعدادو شمار کے مطابق بلوچستا ن میں بارشوں اور سیلاب سے 16پل ٹوٹ چکے ہیں۔ 23ہزار13مویشی ہلاک ہوئے ہیں۔
قلعہ سیف اللہ اورمسلم باغ میں 100گھر،پل اور درخت ریلے میں بہہ گئے۔سیلاب سے 2لاکھ سے زائد ایکڑ زمین پر فصلوں کو نقصان پہنچا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.