کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کا جوان باکسنگ کے شعبے میں بھارتی حریف کو شکست دے کر وطن لوٹ آیا۔ ائیر پورٹ پر باکسر شہیر آفریدی کا صوبائی وزیر سعید غنی اور سندھ پولیس کے افسران نے استقبال کیا، رہائشگاہ پر جشن بھی منایا گیا۔
سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی نے قوم کو یوم آزادی پر بڑا تحفہ دیا۔ ائیر پورٹ پر سینیئر پولیس افسران اور حکومتی شخصیات نے استقبال کیا۔
بھارتی حریف کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست فاش دینے والے قومی باکسر رہائش گاہ پہنچے تو وہاں بھی جشن منایا گیا۔شہیر آفریدی نے کامیابی کا سہرا سینئیر پولیس افسران کو دیتے ہوئے جیت کو یوم آزادی کی مناسبت سے قوم کے نام کردیا۔
ان کے والد کا کہنا تھا کہ شہیر آفریدی نے انتھک محنت اور جدوجہد کے بعد مقام حاصل کیا،سینئر پولیس افسران کا کہنا تھا کہ یقین تھا کہ شہیر آفریدی ٹائٹل کا دفاع کامیابی سے کر کے وطن لوٹے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

