کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں مون سون کی برسات نے پھر رنگ جمادیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے موسم سہانا ہوگیا۔ بارش برسانے والا سسٹم اتوار تک ہلکی اور تیز بارش کا سبب بن سکتا ہے۔
کراچی کے علاقے کلفٹن ، ڈیفنس، ملیر، ابراہیم حیدری،صدر،لکی اسٹار ، یونیورسٹی روڈ، صفورا چورنگی میں بادل برس پڑے۔ ٹاور، آئی آئی چندریگر روڈ، سرجانی نارتھ کراچی، سخی حسن،کے ڈی اے چورنگی نارتھ ناظم آباد میں بھی موسلادھار بار ش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کےمطابق مون سون سسٹم وسطی بھارت اور گجرات کے قریب موجود ہے۔آج دن میں وقفے وقفے سے بار ش جاری رہ سکتی ہے جبکہ رات کو تیز بارش کا امکان ہے۔
مرطوب موسم کے سبب حبس کی شدت برقرار رہےگی۔جمعرات کی رات بھی تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے جبکہ بارہ اور تیرہ اگست کو بارش کی شدت زیادہ ہوگی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران گرج چمک کے ساتھ تیز اورموسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ چودہ اگست کی دوپہر تک بارش بارکا امکان رہے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

