اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فیصلہ کر لیا اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔ غلام نہیں رہ سکتا، مجھے آزادی کی قدر ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شہبازگل کو گرفتار نہیں،اغوا کیا گیا،اس نے کوئی قانون توڑا تھا تو اسے جیل میں ڈالتے، شہباز گل کے ڈرائیور کو مارا گیا ،گاڑی کے بھی شیشے توڑے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ گرفتار ہونا چھوٹی چیز ہے یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے،25 مئی کوظلم کرنےوالوں کاحساب ہوگا، اس دن چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ معاشرہ میں ایسا ہو گا تو پھرجنگل کا قانون بن جائے گا، ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہوں، اگر جان بھی دینی پڑی تو تیار ہوں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

