لاہور: (ویب ڈیسک) کراچی میں مون سون کی حالیہ بارشوں میں شہر کے روڈ انفراسٹرکچر کوشدید نقصان پہنچا، انتظامیہ کی کارکردگی کے تمام پول کھل گئے۔ مسائل کے حل کے لیے بنایا جانے والا نیا ضلع کیماڑی ہو، کورنگی، شرقی یا پھر ملیرسب ہی جگہ صورتحال بدترین ہے۔
چودہ سال سے سندھ پرراج کرنے والی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت جس کی خراب کارکردگی حالیہ برسات میں ایک بار پھرسامنے آ گئی۔ ابر رحمت برسی تو دہرے معیار کی بنی سڑکیں بہہ سی گئیں۔ نام تھا کہ مسائل حل کیے جائیں گے ، اسی لیے نیاضلع کیماڑی بنا لیکن حالات بہتر نہیں ہوئے۔
کیماڑی ہی نہیں، کورنگی، ملیر، اور ضلع شرقی کی بیشتر ٹوٹی پھوٹی شاہراہیں شہریوں کو مہروں ہڈیوں سمیت مختلف تکالیف میں مبتلا کر رہی ہیں۔
چاروں اضلاع میں شاہراہوں کی تعمیر ومرمت کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز درکار ہیں لیکن شہری کہتے ہیں جب تک حکمرانوں کی نیت نیک نہ ہو تو مسائل حل نہیں ہو سکتے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

