لاہور: (ویب ڈیسک) یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پولیس کے دس ہزار سے زائد افسران اور اہلکار حفاظتی فرائض انجام دیں گے۔ 370 خواتین اہلکار بھی تعینات رہیں گی۔
لاہور پولیس نے یوم عاشور پر حفاظتی انتظامات کے لیے اپنی تیاری مکمل کر لی۔ دسویں محرم کو 227 مجالس منعقد جبکہ 47 جلوس برآمد ہونگے جن کی حفاظت کے لیے 370 خواتین اہلکاروں سمیت پولیس کے 10ہزار سے زائد افسران اور اہلکار حفاظتی فرائض انجام دیں گے۔
نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر بھی مکمل پابندی ہو گی۔ یوم عاشور پر مرکزی عزاداری جلوسوں کے راستوں پر موبائل سروس مخصوص اوقات میں معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی پر ایلیٹ کی 21، پی آر یو کی 21 اور ڈولفن سکواڈ کی 26 سے زائد ٹیمیں پٹرولنگ کریں گی۔
پروگرام آرگنائزرز کو ضابطہ اخلاق، روٹ اور اوقات کار کی پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

