لاہور: (ویب ڈیسک) ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان کادعویٰ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 3 ارب روپے کا بجٹ سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے رکھا ہوا ہے، پی ٹی آئی کے ٹرولرز اداروں اور فوج کے خلاف مہم چلاتے ہیں۔
رہنما ن لیگ ملک احمد خان نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، امریکی مخالفت اور رجیم چینج والا بیانیہ کہاں گیا؟
ملک احمد خان نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کے وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، گاڑیاں وصول کر رہے ہیں، امداد لے رہے ہیں، کہاں گئی امریکی مخالفت، کہاں گیا رجیم چینج کا بیانیہ؟
پریس کانفرنس میں انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں نفرت کو فروغ دے رہی ہے جو افسوسناک عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان دعویٰ کرتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کا نام نیوٹرلز نے دیا، جرأت ہے تو اس نیوٹرل کا نام بتائیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

