ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی خلا نورد راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم میں عامر خان کے ساتھ کام کریں گی۔
پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کی ان اداکاراو¿ں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے ہالی ووڈ میں بھی کامیابی سے اپنا فنی سفر جاری رکھا ہوا ہے، اس سلسلے میں پہلے اردو کے معروف شاعر ساحر لدھیانوی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے سے انکار کیا اور اس کے بعد انہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی پیشکش بھی ٹھکرا دی۔
لگاتار دو انتہائی اہم فلمیں چھوڑنے کے بعد اب اطلاعات گردش میں ہیں کہ عامر خان کی آئندہ فلم میں پریانکا بھی شامل ہوں گی۔ عامر خان بھارتی خلا نورد راکیش شرما کی زندگی پر فلم بنارہے ہیں اور اس میں مرکزی کردار بھی وہی ادا کریں گے۔ فلم میں پریانکا چوپڑا عامر خان کی بیوی کے روپ میں نظر آئیں گی۔واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا سلمان اور شاہ رخ خان کے ساتھ کئی فلموں میں جلوہ گر ہوچکی ہیں تاہم عامر کے ساتھ ان کی یہ پہلی فلم ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

