ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن نہ ہوئے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی۔
پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زین قریشی کی 13 جولائی کی ریلی کامیاب رہی جس پر پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ آدھا الیکشن گزر گیا اور آدھا پولنگ کے دن رہ گیا۔ اب نتائج کے حصول کے بغیر کوئی پولنگ سے نہ جائے۔ ہم تصادم کہیں نہیں چاہتے اور کسی کو دباؤ میں لانے کی ضرورت نہیں ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شفاف الیکشن نہ ہوئے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی اور عابد شیر علی کا ملتان سے کیا تعلق ہے؟ انہیں لندن سے ملتان بھیجا گیا۔ عابد شیر علی ایک شرارت کا نام ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے کیونکہ حمزہ شہباز کو اس وقت اپنی جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

