لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ڈیفنس میں تشدد سے ہلاک ہونے والے گھریلو ملازم قتل کیس کا مرکزی ملزم ابوالحسن بہاولپور سے گرفتار کر لیا گیا، ملزم عامل ہے اور مغلپورہ میں آستانہ بنا رکھا تھا۔
لاہور ڈیفنس میں تشدد سے ہلاک ہونے والے گھریلو ملازم کے کیس میں اہم پیش رفت، ملزم مقتول بچے کی 13 سالہ بہن منیبہ سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ پولیس کے مطابق بچوں کا والد عرفان ملزم کا مرید ہے اور عید کے بعد بچی سے شادی کروانے کا وعدہ کر چکا تھا۔ ملزم نے عرفان کے دو بیٹوں کامران اور رضوان کو ڈیفنس میں اپنے والد کے پاس ملازم رکھوایا ہوا تھا۔ ملزم نے عید سے ایک روز قبل شادی کے لئے لڑکی کے دونوں بھائیوں کو والد کے گھر سے بلا لیا۔
ملزم نے الزام لگایا کہ کامران نے میری الماری سے پیسے چُرائے، اس لئے تشدد کیا۔ دونوں بھائیوں کی حالت خراب ہونے پر ایک مرید رکشہ ڈاریئور احمد کے ذریعے والد کے گھر بھیجا۔ دونوں بچوں کی حالت غیر ہونے پر والدین ہی انہیں ہسپتال لے کر گئے تھے۔ مقتول بچے کی بہن منیبہ سے شادی کرنا چاہتا تھا، ملزم آئس کا نشہ کرتا اور منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

