لاہور : (ویب ڈیسک) پی پی 168 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ملک نواز اعوان کی پرائیویٹ مارکی میں کی جانے والی کارنر میٹنگ پر کارروائی سے متعلق لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا۔
لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے ترجمان نے کہاکہ ملک نواز کی پرائیویٹ مارکی میں کی جانے والی کارنر میٹنگ میں پرائیویٹ مسلح افراد موجود تھے، ان کے ساتھ دوسرے صوبے کا مسلح اہلکار بھی موجود تھا۔ترجمان نے کہا کہ مسلح افراد کی موجودگی پر کارروائی کی گئی جس دوران ملک نواز اعوان کے حامیوں نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی، کارنر میٹنگ میں موجود پرائیویٹ مسلح افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا تاہم پی ٹی آئی امیدوارکے کسی دفتر پرچھاپہ نہیں مارا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ مسلح افراد کا انتخابی مہم میں استعمال انتخابی ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

