ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی نئی فلم ’’دھکڑ‘‘ کی ناکامی کی وجہ ’’نیگیٹو پی آر‘‘ کو قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ نیگیٹو پی آر(منفی تعلقات عامہ) کے سبب میری نئی فلم متاثر ہوئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھکڑ کے فلاپ ہونے پر یہ خبریں پھیلیں کہ پروڈیوسر دیپک موکت نے نقصان کے سبب اپنا دفتر فروخت کردیا ہے۔ کنگنا نے اس ضمن میں کہا کہ فلم ساز نے پروجیکٹ میں جتنی رقم لگائی اتنی حاصل کرچکے ہیں لیکن نیگیٹو پی آر اب بھی نہیں رکی ہے۔
اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور فلم سے متعلق منفیت پھیلانے والوں میں اتنی ہمت ہے تو وہ سامنے آکر مقابلہ کریں۔
کنگنا رناوت کا مزید کہنا تھا کہ آئے دن دھکڑ کے فلاپ اور ناکامی سے متعلق آرٹیکل پڑھنے کو مل رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

