ہینووا: (ویب ڈیسک) ٹیسلا نے ایک ویڈیو کِلپ جاری کیا ہے جس میں برقی کار میں نصب سولر پینل دِکھائے گئے ہیں جو گاڑی کو سفر کے دوران چارج کریں گے۔ سولر پینلز کے ساتھ گاڑی میں اسٹارلنک سیٹلائٹ ڈِش بھی نصب کی گئی ہے جو دورانِ سفر مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرے گی۔
ایلون مسک کی کمپنی نے یہ خیال گزشتہ ہفتے جرمنی میں منعقد ہونے والی آئیڈِین ایکسپومیں پیش کیا گیا۔ لیکن ٹیسلا کی جانب سےاس متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائیں گئیں جس کا مطلب ہے کہ برقی کارساز کمپنی یہ آلات صارفین کے لیے جلدی متعارف نہیں کرانے جارہی۔
جیسے جیسے برقی گاڑیاں مقبول ہو رہی ہیں متعدد کمپنیاں گاڑیوں کے ایک چارج میں طے ہونے والے فاصلے میں اضافے کی راہیں تلاش کر رہی ہیں۔
لیکن برقی گاڑیوں کے ساتھ ایک مسئلہ یہ رہتا ہے کہ شمسی توانائی کار کے طے کیے جانے والے فاصلے میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتی کیوں کہ یہ بجلی کی طرح مؤثر نہیں ہوتی۔
اس کی وجہ سے برقی گاڑیوں ک مالکان نے متبادل راستوں کی جانب توجہ کی جن کے حل کے طور پر متعدد کمپنیوں نے پورٹ ایبل چارجرز کے طور پر شمسی پینل کے خیالات پیش کیے۔
مثال کے طور پر پولر گرین ٹو ٹریلر میں 6.5 کلو واٹ تک توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے اور یہ برقی گاڑیوں کو توانائی فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

