جرمن : (ویب ڈیسک) یورپ میں آنے والا سالوں میں گرمیاں اور سردیاں مزید خشک ہوں گی، ماہرین نے خبردار کر دیا۔
خشک تر حالات کی پیشگوئی جرمن محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی ہے، نئی مطالعاتی رپورٹ یورپ میں جاری ریکارڈ حد تک زیادہ خشک سالی کے تناظر میں تیار کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یورپ، خاص کر بحیرہ روم کے علاقے کے جنوبی یورپی ممالک میں آئندہ برسوں میں خشک سالی کی شدت کا انحصار اس بات پر بھی ہو گا کہ عالمی سطح پر تحفط ماحول کے لیے کتنی کوششیں کی جاتی ہیں اور زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کی رفتار کیسی رہتی ہے۔
وسطی بحیرہ روم کے علاقے نے 1901 سے چوتھا خشک ترین سیزن دیکھا جبکہ جرمنی میں 2009 کے بعد سے کسی موسم میں بھی خاطر خواہ بارش نہیں ہوئی۔ خشک سالی اگلے تین مہینوں میں یورپ کے بڑے علاقوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

